ابو القاسم علی بن حسین بن موسیٰ، مشہور بہ سید (شریف، شیخ) مرتضیٰ علم‌الہدیٰ، (پیدائش: 355ھ/ 966ء— وفات: 436ھ/ 1044ء) پانچویں صدی ہجری کے معروف شیعہ اثناعشری عالم دین تھے۔وہ سلطان محمود غزنوی، حکومت آل بویہ، شیخ صدوق، حکیم فردوسی، شیخ طوسی اور اپنے بھائی سید شریف رضی کے ہم عصر تھے۔اہل تشیع کے بہت بڑے عالم دین ہیں۔

سید شریف مرتضی
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 966ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1044ء (77–78 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان [3]،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

ترمیم

سید مرتضیٰ 355ھ مطابق 966ء میں بغداد میں پیدا ہوئے۔

وفات

ترمیم

سید مرتضیٰ کی وفات 436ھ مطابق 1044ء میں بغداد میں ہوئی۔ مشہور روایات کے مطابق اُن کی تدفین بغداد کے محلہ کاظمین میں کی گئی جہاں اُن سے منسوب مرقد بھی موجود ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/104162821 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15083489x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ربط: https://d-nb.info/gnd/104162821 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
  4. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15083489x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ