سید ظہور شاہ ہاشمی ایک تعلیم یافتہ، بلوچی شاعر اور فلسفی تھے۔ وہ بلوچی زبان، اردو، فارسی اور عربی میں ادبی کام کرنے کی وجہ سے بلوچی ادب کی اہم شخصیت سمجھے جاتے ہیں۔ بلوچی زبان کے لیے بے لوث خدمات کرنے پر انھیں تمغائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔[1]

سید ظہور شاہ ہاشمی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 اپریل 1926ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوادر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 مارچ 1978ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلسفی ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم