سید فضل شاہ
سید فضل شاہ پنجابی کے بہت بڑے شاعر تھے۔
سید فضل شاہ | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | فضل شاہ | |
قلمی نام | سید فضل شاہ | |
ولادت | 1827ء نواں کوٹ | |
ابتدا | لاہور، پاکستان | |
وفات | 1890ء نواں کوٹ (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | درجن | |
تصنیف اول | سوہنی مہینوال | |
تصنیف آخر | تحفہ فضل شاہ‘ | |
معروف تصانیف | * اسرار الٰہی‘ سی حرفیاں‘ شجرہ نسب | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
ولادت
ترمیمسید فضل شاہ کی ولادت 1244ھ بمطابق1827ء میں بستی نواں کوٹ پاکستان میں ہوئی جو لاہور کے نواح میں ہے۔
وفات
ترمیمسید فضل شاہ کی وفات 1307ھ بمطابق 1890ء میں نواں کوٹ (پاکستان) میں ہوئی۔ ان کا مزر چھپڑ اسٹاپ نواں کوٹ میں ہے۔
تصنیفات
ترمیم- سوہنی مہینوال، سب سے شاہکار قصہ ہے
- ہیر رانجھا،
- لیلیٰ مجنوں،
- یوسف زلیخا
- سسی پنوں
- تحفہ فضل شاہ‘
- پنج گنج‘
- اسرار الٰہی‘
- سی حرفیاں‘
- شجرہ نسب
- قرآن پاک کا قلمی نسخہ نادر و نایاب ہے۔[1]