سید محبوب اللہ (پیدائش: 15 جون 1958ء) بنگلہ دیشی سابق کرکٹ امپائر ہیں۔ وہ 2002ء میں ایک ون ڈے میچ میں کھڑے ہوئے تھے۔ [1]

سید محبوب اللہ
ذاتی معلومات
پیدائش (1958-06-15) 15 جون 1958 (عمر 65 برس)
ڈھاکہ، بنگلہ دیش
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر1 (2002)
ماخذ: Cricinfo، 25 مئی 2014

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم