سید محمد سلیم (1922–2000)، ایک اسلامی اسکالر اور 1947 میں پاکستان کی آزادی کے وقت آل انڈیا مسلم لیگ کے کارکن اور جماعت اسلامی پاکستان کے رکن تھے۔

سید محمد سلیم
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1922ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تجارا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 27 اکتوبر 2000ء (77–78 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش تجارا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جماعت اسلامی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی شعبہ قانون، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آپ کا انتقال 27 اکتوبر 2000 کو جماعت اسلامی کے سالانہ اجلاس قرطبہ اسلام آباد میں ہوا۔ان کی نماز جماعت اسلامی کے ہزاروں افراد نے شرکت کی اور اگلے روز کراچی میں ان کی تدفین کی گئی۔

حوالہ جات

ترمیم