سید مصطفی محمود
پاکستان میں سیاستدان
(سید مصطفٰی محمود سے رجوع مکرر)
سید مصطفی محمود (انگریزی: Syed Mustafa Mahmud) پاکستانی سیاست دان ہیں۔ آپ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔[1]
سید مصطفی محمود | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 جون 1986ء (38 سال) |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
والد | مخدوم احمد محمود |
مناصب | |
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |
رکن سنہ 1 جون 2013 |
|
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔195 |
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |