سید نور حسین شاہ
سید نور حسین سید موسی حمصہ
سید نور حسین شاہ پنڈدادنخان جہلم ، یکم جولائی 1942ء کو پیدا ہوئے، (پنجاب)، پاکستان مشہور ناول نگار، افسانہ نگار، ادیب، شاعر ہیں۔
سید نور حسین شاہ | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | سید نور حسین | |
قلمی نام | سید نور حسین شاہ | |
ولادت | پنڈ دانخان | |
ابتدا | جہلم، پاکستان | |
وفات | 2008ء جہلم (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | تکبیر عزازیل | |
تصنیف آخر | انجم نور | |
معروف تصانیف | ضیائے حسن،ماہ نور،انجمن تاباں،قہر کے کنکر۔، بجلی گری نشیمن پر، صحرا میں کنول، عروس چمن، کنول گہن لگا چاند، خار دار شاخ پہ پھول، مورد الزام ،آدم زادی،
| |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
پیدائش
ترمیمپنڈ دادنخان جہلم پنجاب، پاکستان میں یکم جولائی 1942ء کو پیدا ہوئے۔ والد کا نام سید چراغ علی شاہ ہے۔
تالیفات
ترمیم- تکبیر عزازیل ۔،کراچی،ویلکم بک پورٹ،2006ء ص 186 (ناول)
- انجم نور ۔،کراچی،ویلکم بک پورٹ،2006ء ص 171 (ناول)
- ضیائے حسن۔ شاعری
- ماہ نور۔ کہانیاں
- انجمن تاباں۔ انٹرویوز
- قہر کے کنکر۔ ناول
- بجلی گری نشیمن پر۔ ناول
- صحرا میں کنول۔ ناول
- عروس چمن۔ ناول
- کنول ،ناول
- گہن لگا چاند،ناول
- خار دار شاخ پہ پھول۔ ناول
- مورد الزام آدم زادی۔ افسانے
- اسیر ِ صدف۔ ناول[1]