سید محمد ہاشم شاہ پنجابی فارسی اردو اورہندی شاعر ہیں۔

سید ہاشم شاہ
ادیب
پیدائشی نامسیدمحمد ہاشم شاہ
قلمی نامسید ہاشم شاہ
ولادت1752ء جگدیو کلاں
ابتداامرتسر، انڈیا
وفات1843ء سیالکوٹ (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفآٹھ
تصنیف اولدوہڑے
تصنیف آخرسوہنی مہینوال
معروف تصانیفدوہڑے ، سسی پنّوں، سوہنی مہینوال شیریں فرہاد، لیلی مجنوں ، ہیر رانجھا
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

ولادیت ترمیم

سید ہاشم شاہ 22 رجب 1148ھ بمطابق1735ء جگدیو کلاں تحصیل اجنالہ امرتسر میں پیدا ہوئے والد کا نام حاجی محمد شریف تھا ۔

شاعری ترمیم

ان کی شاعری نے آج تک انھیں زندہ رکھا لازوال شاعری کی بدولت پنجابی ادب میں معرو ف ہیں نیہ حکیم تھے مہاراجا رنجیت سنگھ بیمار ہوا تو سید ہاشم شاہ کے علاج سے صحتیاب ہوا تو ایک گاؤں تھرپال تحصیل نارووال میں دیا ان کی اولاد آج بھی اسی جگہ موجود ہے۔

وفات ترمیم

سید محمد ہاشم شاہ کی وفات26 رمضان 1259ھ بمطابق1843ء 108سال کی عمر میں فوت ہوئے تھرپال ضلع نارووال میں مدفون ہیں۔

تصنیفات ترمیم

  • دوہڑے۔ یہ سب مشہور ہوئے،
  • سسی پنّوں * سوہنی مہینوال * شیریں ف رہاد،
  • لیلی مجنوں * ہیر رانجھا ۔[1]

حوالہ جات ترمیم