مسجد سید ہاشم
(سید ہاشم مسجد سے رجوع مکرر)
مسجد سید ہاشم (انگریزی: Sayed al-Hashim Mosque) (عربی: مسجد السيد هاشم) غزہ کی سب سے بڑی اور پرانی مساجد میں سے ایک ہے، جو قدیم شہر کے درج محلہ میں الوہدہ اسٹریٹ کے قریب واقع ہے۔ ہاشم بن عبد مناف، محمد بن عبد اللہ کے دادا جو تجارتی سفر کے دوران غزہ میں انتقال کر گئے تھے، کی قبر مسلم روایات کے مطابق مسجد کے گنبد کے نیچے واقع ہے۔ [1]
مسجد سید ہاشم Sayed al-Hashim Mosque | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 31°30′29″N 34°27′48″E / 31.508056°N 34.463347°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
ضلع | محافظہ غزہ |
صوبہ | غزہ پٹی |
علاقہ | سرزمین شام |
ملک | دولت فلسطین |
حیثیت | فعال |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | مملوک فن تعمیر، عثمانی طرز تعمیر |
سنہ تکمیل | بارہویں صدی (اصل) 1850 (موجودہ) |