سیرل لیورٹن ونسنٹ (پیدائش: 16 فروری 1902ء) | (انتقال: 24 اگست 1968ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1927ء سے 1935ء تک 25 ٹیسٹ کھیلے بعد میں وہ جنوبی افریقہ کے سلیکٹرز کے چیئرمین رہے۔ [1]

سیرل ونسنٹ
ونسنٹ 1930ء میں
ذاتی معلومات
پیدائش1 فروری 1902(1902-02-01)
جوہانسبرگ, جنوبی افریقہ
وفات24 اگست 1968(1968-80-24) (عمر  66 سال)
بلور، کوازولو نٹال, جنوبی افریقہ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ24 دسمبر 1927  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ17 اگست 1935  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 25 85
رنز بنائے 526 1582
بیٹنگ اوسط 20.23 17.97
100s/50s 0/2 0/5
ٹاپ اسکور 60 83
گیندیں کرائیں 5851 16635
وکٹ 84 293
بولنگ اوسط 31.32 23.91
اننگز میں 5 وکٹ 3 16
میچ میں 10 وکٹ 0 2
بہترین بولنگ 6/51 7/36
کیچ/سٹمپ 27/- 69/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 ستمبر 2022

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 24 اگست 1968ء کو بلور، کوازولو-نٹال، جنوبی افریقہ میں 66 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Cyril Vincent"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2012