1 فروری
30 جنوری | 31 جنوری | 1 فروری | 2 فروری | 3 فروری |
واقعات
ترمیم- 1793ء - فرانس کا برطانیہ اور ہالینڈ سے اعلان جنگ [1]
- 1884ء - آکسفورڈ ڈکشنری کے پہلے نسخے کی اشاعت [1]
- 1924ء - برطانیہ نے سوویت یونین کو تسلیم کیا [1]
- 1961ء - ملکہ الزبتھ کا دورہ پاکستان
- 1972ء - پہلا پیچیدہ ریاضیاتی دستی حاسب یعنی سائنٹفک ہینڈ کیلکولیٹر متعارف کرایا گیا [1]
- 1979ء - آیت اللہ خمینی 15سالہ جلا وطنی کے بعد ایران واپس پہنچے [1]
- 1984ء - چین اور ہالینڈ کے درمیان دوبارہ سفارتی روابط کا آغاز ہوا [1]
ولادت
ترمیموفات
ترمیم- 1958ء - کلنٹن ڈیویسن، امریکی ماہر طبیعیات
- 1976ء - ورنر ہیزنبرگ، جرمن ماہر طبیعیات
- 1976ء - جارج ویپل، امریکی معالج اور پیتھالوجسٹ
- 1986ء - ایلوا مرڈل، سویڈش ماہر سماجیات اور سیاست دان
- 2003ء - کلپنا چاولہ، بھارتی امریکی انجینئر اور خلا نورد
- 2003ء - ایلان رامون، اسرائیلی کرنل، پائلٹ اور خلا نورد
- 2012ء - وسلاوا سزائم بورکا، پولش شاعر اور مترجم
- 1996ء - جلیل قدوائی، اردو کے ممتاز نقاد، محقق، شاعر،مترجم، صحافی اور افسانہ نگار تھے۔