سیف الاعظم
سیف الاعظم (پیدائش 1941ء) ایک ریٹائر شدہ پاکستانی/بنگلہ دیشی فضائیہ فوجی افسر، جنھوں نے بطور ایک لڑاکا جہاز ران پاکستان فضائیہ (1960ء - 1971ء) اور بنگلہ دیش فضائیہ (1971ء - 1979ء) کے لیے خدمات سر انجام دیں۔
سیف الاعظم | |
---|---|
(بنگالی میں: সাইফুল আজম) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1941ء پبنا ضلع |
وفات | 14 جون 2020ء (78–79 سال)[1] ڈھاکہ [2] |
شہریت | برطانوی ہند (1941–1947) پاکستان (1947–1971) عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش (1971–1979) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پی اے ایف پبلک اسکول سرگودھا |
پیشہ | فلائیٹ پائلٹ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
عسکری خدمات | |
وفاداری | بنگلادیش (1971–1979) پاکستان (1960–1971) |
شاخ | بنگلادیش فضائیہ (1971–1979) پاکستان فضائیہ (1960–1971) |
لڑائیاں اور جنگیں | پاک بھارت جنگ 1965ء ، 6 روزہ جنگ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Bangladeshi renowned fighter pilot Saiful Azam dies at 80
- ↑ رحيل نسر الجو البنغالي سيف الله الأعظم — اخذ شدہ بتاریخ: 15 جون 2020