سیلفی کے باعث حادثات اور اموات

اس فہرست میں اُن تمام حادثات اور اموات کا ذکر ہے جو سیلفی لیتے ہوئے یا لینے کی وجہ سے رونما ہوئے۔[1][2] روزنامہ ٹیلی گراف نے لکھا کہ سنہ 2015ء میں سیلفی لیتے ہوئے اتنے لوگ ہلاک ہوئے، جتنے شارک کے حملوں میں ہلاک نہیں ہوئے۔[3]

اکتوبر

ترمیم
  • برشلونہ میں ٹرین کی چھت پر سیلفی لیتے ہوئے 14 سالہ کرنٹ لگنے سے ہلاک[4]

دسمبر

ترمیم
  • ریلوے ملازم کا 2 سالہ بیٹا راولپنڈی، پاکستان میں چلتی ٹرین کے سامنے سیلفی لینے کی کوشش میں ہلاک ہو گیا۔[5]

جنوری

ترمیم
  • منیلا میں 19 سالہ طالبہ 20 منزلہ اپارٹمنٹ بلڈنگ کی چھت سے سیلفی لیتے ہوئے گر گئی۔ اس کی ساتھی طالبہ کے مطابق وہ اپنی تصاویر سے مطمئن نہیں تھی، جس کی وجہ سے اس نے اوپر چڑھ کر تصویر لینے کے فیصلہ کیا۔[6]
  • 20 سالہ ابھیشک گپتا جموں و کشمیر میں ریاسی قلعہ پر سے سیلفی لیتے ہوئے گر کر مر گیا۔[7]
  • ترنم نام کی 20سالہ لڑکی باندرا بینڈ سٹینڈ ممبئی میں ڈوب کر ہلاک ہو گئی۔ کہا جا رہا ہے کہ وہ اونچی لہروں میں بہہ گئی۔ وہ اپنی دوستوں کے ساتھ ایک چٹان پر کھڑی تصویریں لے رہی تھی کہ پانی کی سطح بلند ہوئی اور وہ ڈوب گئی۔ جس چٹان پر وہ تصویر لے رہی تھی وہ پانی سے 50فٹ دور تھی مگر پانی کی سطح ایک ہی دم بلند ہونا شروع ہو گئی، جس کا انھوں نے نوٹس نہیں لیا[8][9]

فروری

ترمیم
  • چینائی میں 16سالہ لڑکا مسافر ٹرین کے سامنے سیلفی لیتے ہوئے ہلاک ہو گیا۔[10]
  • ناسک میں Waldevi Dam میں ایک شخص سیلفی لیتے ہوئے ڈیم میں ڈوب گیا۔[11][12]
  • منڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کے 3 طلبہ ہلوانا گاؤں جو بینگا لورو، بھارت سے 180 کلومیٹر دور ہے کی نہر میں ڈوبنے سے ہلاک۔ تینوں سیلفی لینا چاہتے تھے۔[13]
  • ارجنٹائن میں ایک ہجوم کے La Plata dolphin کے ساتھ سیلفی لینا اس ڈولفن کی موت کا باعث بن گیا[14]
  • 1 مئی 2016ء کو، بھارت کی ریاست پنجاب میں ایک سکھ لڑکے نے اپنے والد کی پستول سر پر رکھ کر اپنی تصویر بناتے ہوئے گولی چلا دی، جس سے وہ زخمی ہو گیا اور اسپتال داخل کروایا گیا۔ آخری اطلاع کے مطابق اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔[15]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Jessica Mendoza (26 July 2015)۔ "Enough with the bison selfies at Yellowstone, says National Park Service"۔ Christian Science Monitor۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2015 
  2. Gretel Kauffman (7 July 2015)۔ "How to prevent death-by-selfie: a guide from Russian government"۔ Christian Science Monitor۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2015 
  3. Helena Horton (22 September 2015)۔ "More people have died by taking selfies this year than by shark attacks"۔ روزنامہ ٹیلی گراف۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2015 
  4. "Un menor de 14 años resulta electrocutado cuando se hacía un selfi en el techo de un tren"۔ 20 minutos۔ 19 October 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2016 
  5. "چلتی ٹرین کے سامنے سیلفی لینے کی کوشش میں پاکستان نوجوان ہلاک"۔ Al Arabiya News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2015 
  6. Aie Balagtas See (January 5, 2016)۔ "19سالہ طالبہ عمارت کی چھت سے تصویر لیتے ہوئے گر گئی"۔ newsinfo.inquirer.net۔ Philippine Daily Inquirer۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2016 
  7. "جموں و کشمیر:نوجوان ریاسی قلعہ سے سیلفی لیتے ہوئے ہلاک"۔ The Indian Express۔ 9 January 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2016 
  8. "College girl drowns in Bandra while taking selfies"۔ The Times of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2016 
  9. "Woman drowns while clicking selfie with friends at Bandra Bandstand"۔ http://www.hindustantimes.com/۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2016  روابط خارجية في |work= (معاونت)
  10. "Teen Taking Selfie Killed By Train In India"۔ news.sky.com۔ Sky News۔ February 1, 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2016 
  11. "Teenager Drowns While Clicking Selfie, Friend Dies Trying To Save Him"۔ NDTV.com۔ 14 February 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2016 
  12. "Nashik: Teen drowns in dam while taking selfie, friend dies saving"۔ http://www.hindustantimes.com/۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2016  روابط خارجية في |work= (معاونت)
  13. "Karnataka: Three medical students drown in irrigation canal while taking selfies"۔ The Indian Express۔ 13 February 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2016 
  14. Chloe Brice (19 February 2016)۔ "Tiny dolphin killed by crowd of beachgoers for selfie in Argentina"۔ ABC News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2016 
  15. "سیلفی لیتے ہوئے خود کو گولی مار لی"۔ بی بی سی اردو۔ 1 مئی 2016ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2016