سیمانچل
سیمانچل بہار کے شمال مشرقی حصے میں میتھیلا علاقے کا ایک ذیلی علاقہ ہے جس میں چار اضلاع ارریہ، پورنیا، کشن گنج اور کٹیھار شامل ہیں۔ یہ بھارت کے پسماندہ علاقوں میں سے ایک تھا، لیکن اب یہ ترقیاتی مرحلے میں ہے۔ ہائی اسکول کے بعد ڈراپ آؤٹ کی شرح 98 فیصد ہے۔ یہ پورنیا ڈویژن کے تحت آتا ہے۔
Subregion/Aspirant state | |
ملک | بھارت |
ریاست | بہار |
علاقہ | میتھیلا |
Proposed Capital | پرنیا |
زبانیں | |
• دفتری | میتھلی ، ہندی ، اردو |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
2011 کی مردم شماری کے مطابق 11،000 کیلو میٹر کے علاقے میں تقریبا 10.8 میلین آبادی ہے۔