بھارت کی انتظامی تقسیم
بھارت کی انتظامی تقسیم (Administrative divisions of India) بھارتی ذیلی قومی انتظامی اکائیاں ہیں۔
منطقات
ترمیمریاست کو چھ منطقات میں تقسیم کیا گیا ہے۔
- شمالی منطقی کونسل - ہریانہ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، پنجاب (بھارت)، راجستھان، دلی اور چنڈی گڑھ
- شمال مشرقی منطقی کونسل - آسام، اروناچل پردیش، منی پور، تریپورہ، میزورم، میگھالیہ اور ناگالینڈ
- شمال وسطی منطقی کونسل - اتراکھنڈ، اتر پردیش، بہار (بھارت) اور مدھیہ پردیش
- مشرقی منطقی کونسل - چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، اوڈیشا، سکم اور مغربی بنگال
- مغربی منطقی کونسل - گوا، گجرات (بھارت)، مہاراشٹر، دمن و دیو اور دادرا و نگر حویلی
- جنوبی منطقی کونسل - آندھرا پردیش، کرناٹک، کیرلا، تمل ناڈو اور پونڈیچری
ریاستیں اور متحدہ علاقے
ترمیمبھارت 28 ریاستوں اور 7 متحدہ علاقوں پر مشتمل ہے۔