سینٹرل جیل کراچی، سندھ، پاکستان کے شہر کراچی کی ایک جیل ہے۔ [2] اس میں 4800 سے زائد قیدی ہیں جن میں سزا یافتہ دہشت گرد بھی شامل ہیں [3] جن میں وہ عسکریت پسند بھی شامل ہیں جنھوں نے پاکستان کے صدر پرویز مشرف کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی۔ [4]

Central Jail Karachi
An outer view of Central Jail Karachi, Pakistan
سینٹرل جیل، کراچی is located in پاکستان
سینٹرل جیل، کراچی
Location in Pakistan
مقامکراچی, پاکستان
متناسقات24°51′36″N 67°00′36″E / 24.8600°N 67.0100°E / 24.8600; 67.0100
حیثیتOperational
سیکورٹی کلاسMaximum
تعداد4800[1]
آغاز1899
زیر انتظامGovernment of Sindh,

تاریخ

ترمیم

سنٹرل جیل کراچی 1899 ءمیں 591 قیدیوں کے لیے قائم کی گئی تھی جب کہ نئے بڑھتے ہوئے شہر کراچی کی آبادی تقریباً ایک لاکھ سے کچھ زیادہ تھی۔ [5] صوبے کی 27 جیلوں میں 19000 کے قریب قیدی ہیں جن میں سے 10,000 سے زائد کراچی شہر کی ادو جیلوں میں قید ہیں۔ شہر کو اپنے ہر انتظامی ضلع میں کم از کم ایک ڈسٹرکٹ جیل کی ضرورت ہے تاکہ جیلوں کا انتظام آسانی سے ہو سکے اور قیدی حقیقی اصلاحی پروگراموں اور اقدامات سے مستفید ہو سکیں۔

فائن آرٹس اسکول

ترمیم

جیل میں 2007 ءمیں فائن آرٹس اسکول قائم کیا گیا تھا اور قیدیوں کو فن کی تعلیم دینے کے لیے سکندر علی جوگی نامی استاد کی خدمات حاصل کی گئی تھیں تاکہ وہ کارآمد شہری بن سکیں۔ یہ اقدام اس وقت کے جیل سپرنٹنڈنٹ جناب نصرت حسین منگن نے کیا تھا (جو بعد میں ڈی آئی جی اور پھر آئی جی بنے تھے [6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Daily Times - Leading News Resource of Pakistan"۔ 06 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2008 
  2. "Central Jail, Karachi — for the prisoners, by the prisoners"۔ The Express Tribune۔ February 5, 2018 
  3. "FRONTLINE/WORLD . Dispatches . Dispatches . Pakistan: In the Land of Conspiracy Theories | PBS"۔ www.pbs.org 
  4. "Musharraf 'plotters' to be tried in jail."
  5. "Jails bursting at seams with twice the population"۔ The Express Tribune۔ December 11, 2022 
  6. Tooba Masood (2011-11-13)۔ "Criminal application: Jailbirds may be behind bars, but art sets them free - The Express Tribune"۔ Tribune.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2016 

بیرونی روابط

ترمیم