سینٹ باسل کا کیتھیڈرل (انگریزی: Saint Basil's Cathedral or The Cathedral of Vasily the Blessed ) ((روسی: Собо́р Васи́лия Блаже́нного)‏, نقل حرفی Sobór Vasíliya Blazhénnogo) ماسکو کے ریڈ اسکوائر میں ایک مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا گرجا گھر ہے اور روس کی سب سے مشہور ثقافتی علامتوں میں سے ایک ہے۔ یہ 1555ء سے 1561ء تک ایوان چہارم کے حکم پر تعمیر کیا گیا تھا اور یہ قازان اور استراخان کے قبضے کی یادگار ہے۔

Cathedral of the Intercession of Most Holy Theotokos on the Moat
Собор Покрова Пресвятой Богородицы, что на Рву (روسی)
Saint Basil's Cathedral, Moscow, Russia
سینٹ باسل کا کیتھیڈرل، سرخ چوک
بنیادی معلومات
متناسقات55°45′9″N 37°37′23″E / 55.75250°N 37.62306°E / 55.75250; 37.62306
مذہبی انتسابRussian Orthodox
ملکروس، سلطنت روس، سوویت اتحاد، روسی زار شاہی
سنہ تقدیس12 جولائی 1561 (1561-07-12)[حوالہ درکار]
مذہبی یا تنظیمی حالتState Historical Museum with church services since 1991
حیثیتActive
ثقافتی اہمیت1990
ویب سائٹState Historical Museum
تعمیراتی تفصیلات
معمارIvan Barma and Postnik Yakovlev[1]
نوعیتِ تعمیرگرجا گھر
سنگ بنیاد1555ء (1555ء)
تفصیلات
انتہائی بلندی47.5 میٹر (156 فٹ)[2]
گنبد10
گنبد کی اونچائی (داخلی)ff
مخروطہ2
مواد
قسمCultural
معیارi, ii, iv, vi
نامزد1990 (14th عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی)
حصہسرخ چوک, Moscow
حوالہ نمبر545
Regionعالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرستیں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Cathedral of the Protecting Veil of the Mother of God"۔ www.SaintBasil.ru۔ 31 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2013 

مصادر

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم