سیوں تھوں گا پھولکا (اردو زبان میں مطلب: ہم سینکڑوں پھول ہیں) نیپال کا قومی ترانہ ہے۔ یہ ترانہ ویاکول مائلا کی جانب سے لکھا گیا اس ترانہ کو 3 اگست, 2007ء کوسنگھا دربار میں ایک کانفرنس ہا ل میں منعقد ایک پروگرام میں جناب سوباش نیموانگ نے اس کے نیبال کے قومی ترانہ ہونے کا اعلان کیا ۔

سیوں تھوں گا پھولکا
सयौं थुँगा फूलका
اردو: ہم سینکڑوں پھول ہیں
Sayaun Thunga Phool Ka

قومی ترانہ  نیپال
مصنفپردیپ کمار رائے
ویاکول مائلا
موسیقیامبر گورنگ
منتخب3 اگست 2006

ترانہ کے بول پردیپ کمار رائے کی طرف سے لکھے گئے۔ اس کے موسیقار امبر گورنگ ہیں۔

اصلی الفاظ

ترمیم
सयौं थुँगा फूलका हामी, एउटै माला नेपाली
सार्वभौम भई फैलिएका, मेची-महाकाली।
प्रकृतिका कोटी-कोटी सम्पदाको आंचल
वीरहरूका रगतले, स्वतन्त्र र अटल।
ज्ञानभूमि, शान्तिभूमि तराई, पहाड, हिमाल
अखण्ड यो प्यारो हाम्रो मातृभूमि नेपाल।
बहुल जाति, भाषा, धर्म, संस्कृति छन् विशाल
अग्रगामी राष्ट्र हाम्रो, जय जय नेपाल।

اردو ترجمہ

ترمیم
ہم سینکڑوں پھول ہیں، ایک ہی نیپالی لری کے
میچی سے مہاکالی تک ہم ہر جگہ پھیلے ہوئے ہیں
ہم سینکڑوں پھول ہیں، ایک ہی نیپالی لری کے
دیوی مہا کالی کی طرح پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں
قدرت کے کروڑوں -کروڑ جائداد کے آنچل
بہادروں کے خون سے آزاد اور اٹل۔
جنانبھوم، سکون زمین وادی، پہاڑی اور پہاڑی
اكھڈ ہے یہ ہماری پیاری وطن نیپال۔
اکثریتی ذات، زبان، مذہب، ثقافت ہے بھاری
اگرگامي متحدہ ہمارا، جے جے نیپال۔