سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ (Secretary-General of the United Nations) اقوام متحدہ سیکریٹریٹ جو اقوام متحدہ کا ایک اہم عضو ہے، کا سربراہ ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا درحقیقت ترجمان اور رہنما کے طور پر کام کرتا ہے۔

سیکرٹری جنرل
Secretary-General
اقوام متحدہ
the United Nations
Emblem of the United Nations.svg
اقوام متحدہ کا نشان
António Guterres November 2016.jpg
موجودہ
انٹونیو گوٹیرش

1 جنوری 2017ء (2017ء-01-01) سے
خطابعزت مآب
رہائشاسٹن پلیس
نشستاقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز
نیویارک شہر، نیویارک، مملکت متحدہ
نامزد کُننِدہسلامتی کونسل
تقرر کُننِدہجنرل اسمبلی
مدت عہدہ5 سال قابل تجدید
(روایتی طور پر 2 ادوار تک محدود)
قیام بذریعہاقوام متحدہ چارٹر
تاسیس کنندہتریگوہ لی
تشکیل26 جون 1945ء
نائبنائب سیکرٹری جنرل
ویب سائٹwww.un.org/sg

بیرونی روابطترميم