چندرایشور پرساد سنگھ معروف بہ سی پی سنگھ ایک بھارتی سیاست دان اور بھاجپا کے رہنما ہیں جو 2010ء سے 2013ء تک جھارکھنڈ مجلس قانون ساز کے اسپیکر تھے۔ وہ عرصے سے رانچی سے جھارکھنڈ مجلس قانون ساز کے رکن ہیں اور سال 1996ء سے لگاتار چار بار جیت چکے ہیں۔

سی پی سنگھ
 

مناصب
اسپیکر جھارکھنڈ مجلس قانون ساز (4  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2010  – 2013 
معلومات شخصیت
پیدائش 16 جنوری 1956ء (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم