شادن لنڈ ریلوے اسٹیشن، ڈیرہ غازی خان کے نزدیک پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن کوٹری-اٹک ریلوے لائن پر واقع ہے۔

شادن لنڈ ریلوے اسٹیشن
Shadan Lund Railway Station
محل وقوعشادن لنڈ
مالکوزارت ريلوے، پاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)کوٹری-اٹک ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈSHDL
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
بستی درویش لاشاری کوٹری-اٹک لائن کوٹ ادو جنکشن
Map

عوام کو ریلوے کی سفری سہولیات کے لیے 1965ء میں ریلوے اسٹیشن کی عمارت تعمیر کی گئی تھی جو فن کا نمونہ تھی اور ریلوے ملازمین کی رہائش کے لیے کوارٹرز بنائے گئے تھے۔ مگر ریلوے انتظامیہ کی عدم توجہی اور مبینہ غفلت کی وجہ سے عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور رات کی تاریکی میں لائٹ کا مناسب انتظام نہ ہونے سے ہر طرف اندھیرا چھایا ہوتا ہے۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ

ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق شادن لنڈ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SHDL ہے

موجودہ حالت

ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

ترمیم

شادن لنڈ ریلوے اسٹیشن شادن لنڈ میں واقع ہے

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم