کوٹ ادو جنکشن ریلوے اسٹیشن
کوٹ ادو جنکشن ریلوے اسٹیشن ، جو کوٹری-اٹک ریلوے لائن پر پاکستان میں واقع ہے۔ شیر شاہ-کوٹ ادو برانچ لائن جو براستہ سنانواں، محمود کوٹ، مظفرگڑھ اور شیرشاہ تک جاتی ہے جس کی کل لمبائی 74 کلومیٹر ہے۔
کوٹ ادو جنکشن ریلوے اسٹیشن Kot Adu Jn Railway Station | ||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | کوٹ ادو | |||||||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | |||||||||||||||
لائن(لائنیں) | ||||||||||||||||
تعمیرات | ||||||||||||||||
پارکنگ | موجود ہے | |||||||||||||||
معذور رسائی | موجود ہے | |||||||||||||||
دیگر معلومات | ||||||||||||||||
اسٹیشن کوڈ | ADK | |||||||||||||||
خدمات | ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
تاریخ
ترمیمشیر شاہ-کوٹ ادو برانچ لائن مین لائن ون اور مین لائن ٹو کے درمیان اہم لنک لائن کا کام سر انجام دیتی ہے۔ محمود کوٹ سے تیل بردار مال گاڑیاں چک پیرانہ آئل ڈپو، اٹک اور تاروجبہ جاتیں ہیں۔ کوٹ ادو جنکشن سے صرف سولہ کلومیٹر کے فاصلے پر دریا سندھ پر تونسہ بیراج واقع ہے یہیں سے کوٹری، اٹک مین لائن دریا سندھ پار کر کے ڈیرہ غازی خان، راجن پور، کشمور اور جیکب آباد جاتی ہے۔ تونسہ بیراج کے دروازوں کے عین اوپر ریل گاڑی کے گذرے کے لیے پل بنایا گیا ہے جو پاکستان میں اپنی نوعیت کا واحد پل ہے تونسہ بیراج سے ریل گاڑی کے گذرے کا منظر دیدنی ہوتا ہے۔
معلومات
ترمیمریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق کوٹ ادو جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ ADK ہے۔
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے۔
محل وقوع
ترمیمکوٹ ادو جنکشن ریلوے اسٹیشن کوٹ ادو میں واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)