شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم (Sharjah Cricket Association Stadium) (عربی: لشارقة جمعية ملعب الكريكيت) جسے عام طور پر شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم (Sharjah Cricket Stadium) کہا جاتا ہے شارجہ، متحدہ عرب امارات میں واقع ہے۔

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم
Sharjah Cricket Stadium
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامشارجہ، متحدہ عرب امارات
جغرافیائی متناسق نظام25°19′50.96″N 55°25′15.44″E / 25.3308222°N 55.4209556°E / 25.3308222; 55.4209556
تاسیس1982
گنجائش15,000
متصرف
ٹیم سال
متحدہ عرب امارات قومی کرکٹ ٹیم
افغانستان قومی کرکٹ ٹیم
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم
1982 – تاحال
2010 – تاحال
2011 – تاحال
اینڈ نیم
پیویلین اینڈ
شارجہ کلب اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ31 جنوری – 4 فروری 2002:
 پاکستان بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ1–5 نومبر 2015:
 پاکستان بمقابلہ  انگلستان
پہلا ایک روزہ6 اپریل 1984:
 پاکستان بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ29 دسمبر 2015:
 افغانستان بمقابلہ  زمبابوے
پہلا ٹی203 مارچ 2013:
 افغانستان بمقابلہ  اسکاٹ لینڈ
آخری ٹی2010 جنوری 2016:
 افغانستان بمقابلہ  زمبابوے
بمطابق 30 دسمبر 2015
ماخذ: http://www.cricinfo.com/other/content/ground/59392.html#Profile Cricinfo: Sharjah Stadium Profile

حوالہ جات

ترمیم