شارل پیغو
(شارل پيغو سے رجوع مکرر)
شارل پیغو (Charles Perrault) (فرانسیسی=ʃaʁl pɛʁo، جنوری 1628 - 16 مئی 1703) ایک فرانسیسی مصنف اور اکیڈمیا فرانسیسی کے رکن تھے۔
شارل پیغو | |
---|---|
1672ء کی ایک تصویر | |
پیدائش | 12 جنوری 1628 پیرس، فرانس |
وفات | 16 مئی 1703 پیرس، فرانس | (عمر 75 سال)
اصناف | فیری ٹیل |
نمایاں کام | سلیپنگ بیوٹی لٹل ریڈ رائڈنگ ہڈ سنڈریلا پس ان بوٹس |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- ویکی ذخائر پر شارل پیغو سے متعلق تصاویر