شاریز احمد (پیدائش: 21 اپریل 2003ء) ڈنمارک کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اکتوبر 2020ء میں احمد کو انڈر 18 کی سطح پر کارکردگی کے بعد ڈچ اکیڈمی کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [2] اگلے ستمبر میں وہ 2022ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے یورپ گروپ میں انڈر 19 کوالیفکیشن میچوں کے لیے ڈچ دستے کا حصہ تھے۔ [3] وہ گروپ میں ہالینڈ کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بھی تھے۔ [4] فروری 2022ء میں اس نے نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے ڈچ محدود اوورز کے سکواڈ میں شامل ہونے کے بعد اپنا پہلا سینئر بین الاقوامی کال اپ حاصل کیا۔ [5] مئی 2022ء میں انھیں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے ڈچ ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [6] اس نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو 2 جون 2022ء کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کیا۔ [7]

شاریز احمد
ذاتی معلومات
مکمل نامشاریز احمد
پیدائش (2003-04-21) 21 اپریل 2003 (عمر 21 برس)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتگیند باز
تعلقاتموسیٰ احمد (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 81)2 جون 2022  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ21 اگست 2022  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ٹی20 (کیپ 53)11 جولائی 2022  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
آخری ٹی2027 اکتوبر 2022  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 2 7 2 7
رنز بنائے 6 6 6 6
بیٹنگ اوسط 6.00 6.00 6.00 6.00
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 5 5 5 5
گیندیں کرائیں 84 108 84 108
وکٹ 2 6 2 6
بالنگ اوسط 34.50 20.33 34.50 20.33
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 1/28 2/15 1/28 2/15
کیچ/سٹمپ 0/– 1/– 0/– 1/–
ماخذ: Cricinfo، 27 اکتوبر 2022ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Shariz Ahmad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2022 
  2. "Men's Winter and Academy squads"۔ Royal Dutch Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2022 
  3. "Netherlands spinners combine to beat Ireland in U19 Qualifier"۔ Emerging Cricket۔ 20 September 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2022 
  4. "ICC Under-19 World Cup Qualifier Europe Region, 2021 - Netherlands Under-19s: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2022 
  5. "O'Dowd, Myburgh and Van Beek back for Netherlands' tour of New Zealand"۔ Emerging Cricket۔ 22 February 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2022 
  6. "Dutch mens cricket squad announced for ICC Super League Series against West Indies"۔ Royal Dutch Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2022 
  7. "2nd ODI, Amstelveen, June 02, 2022, West Indies tour of Netherlands"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2022