شازیہ کامران ، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہیں۔

شازیہ کامران
معلومات شخصیت
پیدائش 8 مارچ 1969ء (55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساہیوال   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

شازیہ کامران 8 مارچ 1969 کو ساہیوال میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 1991 میں پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن کیا اور بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ [1]

سیاسی کیریئر

ترمیم

شازیہ کامران 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 2017-06-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-26
  2. "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 2018-01-27 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-06