شالیمار ریلوے اسٹیشن (Shalimar railway station) ہاوڑہ اور کولکاتا کے لیے استعمال ہونے والے چار ریلوے اسٹیشنوں میں سے ایک ہے۔ یہ ہاوڑا کے قریب شیبپور میں واقع ہے۔

شالیمار
Shalimar
শালিমার
بھارتی ریلوے اسٹیشن
شالیمار ریلوے اسٹیشن
محل وقوعہاوڑہ، مغربی بنگال
بھارت
متناسقات22°33′23″N 88°18′53″E / 22.5564°N 88.3148°E / 22.5564; 88.3148
بلندی4.500 میٹر (14.76 فٹ)
پلیٹ فارم2
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈSHM
زون جنوب مشرقی ریلویز
ڈویژن خراگپور
تاریخ
عام رسائی2000
بجلی فراہم2001
خدمات
پچھلا اسٹیشن   بھارتی ریلوے   اگلا اسٹیشن
ٹرمینسSouth Eastern Railway zone
محل وقوع
شالیمار ریلوے اسٹیشن is located in مغربی بنگال
شالیمار ریلوے اسٹیشن
شالیمار ریلوے اسٹیشن
مغربی بنگال میں مقام