شاٹ گن شادی (ضد ابہام)
شاٹ گن شادی جسے انگریزی میں شاٹ گن ویڈینگ کے نام سے زیادہ شہرت حاصل ہے، حسب ذیل کی طرف اشارہ کر سکتی ہے:
- شاٹ گن شادی: شاٹ گن شادی یا شاٹگن شادی ایسی شادی کو کہتے ہیں جسے اس وجہ سے انجام دیا جاتا ہے تاکہ اس شرمندہ صورت حال سے بچا جا سکے جو قبل از شادی ہم بستری کی وجہ سے رونما ہو، جس میں ممکن ہے کہ غیر ارادی حمل بھی ہو، جسے شرکاء نہیں چاہتے تھے۔ یہ محاورہ امریکی بول چال کی زبان سے ہے، حالانکہ یہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی استعمال کیا جاتا ہے، جس کے پس پردہ مجوزہ دلہن کے باپ کا دھمکانا شامل ہوتا ہے (جیساکہ شاٹ گن چلانے کی دھمکی) تاکہ یہ یقینی بنایا جائے کہ وہ آدمی جس نے اسے حاملہ کیا شادی کے بندھن میں شامل ہوتا ہے۔
شاٹ گن شادی یا شاٹ گن ویڈینگ سے حسب ذیل بھی مراد ہو سکتے ہیں:
- شاٹ گن ویڈینگ (1993 فلم)، آسٹریلیائی فلم ہے جسے والی میلیش سیج نے لکھا ہے۔ اس کی پال ہارمون نے ہدایت کی ہے۔
- شاٹ گن ویڈینگ (2013 فلم)، امریکی مزاحیہ فلم ہے جس کی ہدایت ڈینی روئے نے کی۔
- "شاٹ گن ویڈینگ" (بگز)، بگز کے پہلے سیزن کا پانچواں ایپی سوڈ
- شاٹ گن ویڈینگ (البم)، 1991 لیڈیا لنچ اور رولینڈ ایس ہووارڈ کا ایک البم
- شاٹ گن ویڈینگ، ایک البم سے برائڈ نے پیش کیا۔
- "شاٹ گن ویڈینگ"، رائے سی کا 1965/66/72 سنگل