شاھوانی بلوچ قبیلہ
شاہانی/شاہوانی بلوچ قبیلہ ہے، تاریخ کے مطابق یہ ایک قدیم اور وسیع قبیلہ ہے شاہانی/شاہوانی قبیلہ کا تعلق رند قبیلہ سے ہے۔ اس قبیلہ کی اکثریت پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہے، بلکہ صوبہ سندھ اور پنجاب میں بھی ہیں یہاں تک کہ افغانستان، ایران، عراق اور مشرق وسطی کے ممالک میں بھی اس قبیلہ کی کثرت ہے۔
اس قبیلہ کا بانی شاہ تھا ، اس کی نسبت سے یہ شاہوانی/شاہانی کہلانے لگے۔ اور شاہ رند بلوچ تھا .کچھ تاریخی اسناد میں انکو ھوت بھی لکھا گیا ھے۔ جب بلوچوں نے قلات پر قبضہ کیا تو شاہوانی ساتھ تھے ۔ مگر تالپوروں کے سندھ کی طرف جانے پر کچھ (وہ جو آج شاہانی کہلواتے ہیں) سندھ کاچھو ضلع دادو کی طرف کوچ کر گئے۔ مگر شاہوانی بدستور قلات کے علاقہ میں رہے ۔
شاخیں
ترمیم1-روتھ خان زئی 2-بلوچ خانزئی 3-شیر زئی 4-گل زئی 5-رمضان زئی 6-حاصل خان زئی 7-میروزئی 8-شیرزئی 9-شاہوزئی 10-حسنی 11-خجوزئی 12-سازیز 13-کالوزئی 14-سایہ زئی 15-کاشانی 16-عمرانی 17-مٹھانی 18-کیسرانی 19-کنڈوانی 20-صوبدرانی 21-گیہانی 22-روت 23ـشہکانی 24-موندرانی