شاہجہاں مسجد، ٹھٹہ

(شاہجہانی مسجد سے رجوع مکرر)

جامع مسجد ٹھٹھہ (جسے شاہجہانی مسجد اوربادشاہی مسجد بھی کہا جاتا ہے) ضلع ٹھٹھہ، سندھ، پاکستان کی ایک مسجد ہے۔

Shah Jahan Mosque
شاہ جہاں مسجد
The mosque is considered to have the most elaborate display of tile work in South Asia.[1][2]
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ضلعضلع ٹھٹہ
صوبہسندھ
ملکپاکستان
سنہ تقدیس1647
تعمیراتی تفصیلات
طرز تعمیرصفوی سلطنت, تیموری سلطنت, مغلیہ طرز تعمیر
سنہ تکمیل1659
تفصیلات
گنبد93
موادRed bricks and tiles

تاریخ

ترمیم

اس مسجد کو مغل بادشاہ شاہجہان نے 49-1647ء کے درمیان تعمیر کرائی تھی۔ اس مسجد میں 100 گنبدہیں اور اس مسجد کو اس انداز میں تعمیر کیا گیا ہے کہ اس میں امام کی آواز بغیر کسی مواصلاتی آلہ کے پوری مسجد میں گونجتی ہے۔ جامع مسجد کی کاشی کاری اسے دیگر عمارات سے ممتاز کرتی ہے۔ عمارت کے گنبد فن تعمیر کا حسین نمونہ ہیں۔ اگرچہ عہد رفتہ نے اسے نقصان پہنچایا مگر آج بھی یہ فن تعمیر کا ایک حسین شاہکار ہے ۔

اس مسجد کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اس کے خطباء ایک ہی خاندان میں نسل در نسل چلے آ رہے ہیں،اس وقت مسجد کے نویں خطیب حضرت علامہ عبد الباسط صدیقی ہیں۔

نگار خانہ

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

  ویکی ذخائر پر شاہجہاں مسجد، ٹھٹہ سے متعلق تصاویر