شاہدہ احمد
پاکستان میں سیاستدان
شاہدہ احمد ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن ہیں۔
ان کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمشاہدہ احمد 6 فروری 1961 کو پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پیدا ہوئیں۔ [1]
شاہدہ احمد نے بیچلر آف سائنس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ [1]
سیاسی کیریئر
ترمیم2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کے طور پر شاہدہ احمد پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔
جنوری 2020 میں انھیں زرعی تحقیقاتی بورڈ کی رکن نامز کیا گیا ۔ رکنیت کی تصدیق کے بعد شاہدہ نے زراعت کی ترقی اور پیداواری صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے ادا رہے کو مزید فعال و متحرک بنانے اور حکومت کی طرف سے کامیاب کسان منصوبے کو عملی شکل دینے کے لیے تما م تر وسائل بروے کار لانے کی یقین دہانی کروائی [2]۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Profile"۔ www.pap.gov.pk (بزبان انگریزی)۔ Punjab Assembly۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2018
- ↑ "شاہدہ احمد زرعی تحقیقاتی بورڈ کی ممبر نامزد نوٹیفکیشن فائنل، کاشتکاروں کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے، ایم پی اے"۔ روزنامہ پاکستان۔ 19 مارچ 2021