شاہدہ قاضی
شاہدہ قاضی (1944 - 28 اکتوبر 2023) ایک پاکستانی صحافی اور ماہر تعلیم تھیں، [3] جو پاکستان میں نامہ نگار کے طور پر پہچانی جانے والی پہلی خاتون تھیں۔ [4]
شاہدہ قاضی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1944ء |
تاریخ وفات | 28 اکتوبر 2023ء (78–79 سال)[1] |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی [2] |
درستی - ترمیم |
کیریئر
ترمیم1963 میں، وہ ملک کی پہلی اور واحد خاتون تھیں جنھوں نے کراچی یونیورسٹی میں اس وقت کے نئے قائم کردہ شعبہ صحافت میں داخلہ لیا۔ [4] قاضی نے 1966 میں ڈان نیوز میں شمولیت اختیار کی اور پاکستان کی پہلی خاتون رپورٹر بنیں۔ بعد ازاں انھوں نے 18 سال تک پی ٹی وی کے لیے کام کیا۔ [5] [4] انھوں نے جامعہ کراچی اور محمد علی جناح یونیورسٹی میں ماس کمیونیکیشن کی چیئرپرسن کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ [6] [7] [8] [9]
وفات
ترمیمشاہدہ قاضی کا انتقال 28 اکتوبر 2023 کو 79 سال کی عمر میں ہوا۔ [10]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.24newshd.tv/28-Oct-2023/pakistan-s-first-female-reporter-shahida-qazi-passes-away-at-79
- ↑ https://www.pakistanpressfoundation.org/autobiography-of-ku-teacher-shahida-kazi-launched/
- ↑ "Propaganda and media manipulation: Political interference hijacking 'truth' in press reporting"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2013-09-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2022
- ^ ا ب پ "'No glass ceiling': The life and times of Shahida Kazi, Pakistan's first woman correspondent"۔ Arab News PK (بزبان انگریزی)۔ 2022-03-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2022
- ↑ "Call to adopt flexible working hours for women journalists"۔ pakistanpressfoundation.org
- ↑ admin۔ "PPF seminar "Gender Equality Beyond 2005: Building a More Secure Future for Women Journalists" | Pakistan Gender News" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2022
- ↑ "Society's progress depends on safeguarding women rights: CM Sindh"۔ newspakistan.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2022
- ↑ The Herald (بزبان انگریزی)۔ 2006
- ↑ Women's Year Book of Pakistan (بزبان انگریزی)۔ Ladies Forum Publications۔ 1998
- ↑ Pakistan’s first female reporter Shahida Qazi passes away at 79