شاہد اکبر (6 ستمبر، 1958ء - 28 نومبر، 2012ء) ایک بھارتی کرکٹر تھے۔[1] انھوں نے 1976ء اور 1984ء کے درمیان حیدرآباد، دکن 31 فرسٹ کلاس میچز کے لے کھیلے تھے۔[2]

شاہد اکبر
ذاتی معلومات
پیدائش6 ستمبر 1958(1958-09-06)
حیدرآباد، دکن، هندوستان
وفات28 نومبر 2012(2012-11-28) (عمر  54 سال)
ماخذ: Cricinfo، 16 اپریل 2016

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Syed Shahid Akbar dies at 54"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-16
  2. "Shahid Akbar"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-16

بیرونی ربط

ترمیم