شاہراہ کشمیر
شاہراہ کشمیر (Kashmir Highway)
سابقہ نوابی ریاست جموں و کشمیر تک جانے کے لیے ایک راستہ تھا۔ موجودہ دور میں یہ شاہراہ اسلام آباد، پاکستان سے ہوتے ہوئے صوبہ پنجاب کو مظفر آباد، آزاد کشمیر سے ملاتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ گلگت بلتستان کی طرف بھی جاتی ہے۔