شاہ شرف
شاہ شرف پنجابی کے بہت بڑے شاعر تھے۔ انھیں شیخ شرف بھی کہا جاتا ہے
شاہ شرف | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | شیخ شرف | |
قلمی نام | شاہ شرف | |
ولادت | 1640ء بٹالہ | |
ابتدا | گورداسپور، ہندوستان | |
وفات | 1742ء بٹالہ (ہندوستان) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | دوہڑے | |
تصنیف آخر | شطار نامہ | |
معروف تصانیف | دوہڑے، کافیاں ،شطار نامہ | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
ولادت
ترمیمشیخ شرف کی ولادت 1640ء میں بستی بٹالہ ضلع گورداسپورہندوستان میں ہوئی۔
تعلیم
ترمیمشیخ محمد فاضل قادری شطاری جو لاہور کے رہنے والے تھے نے انھیں تصوف کی طرف مائل کیا
وفات
ترمیمشیخ شرف کی وفات 1724ء میں بٹالہ (ہندوستان) میں ہوئی۔ ان کا مزار بٹالہ میں ہے۔
تصنیفات
ترمیم- دوہڑے
- کافیاں
- شطار نامہ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Biographical Encyclopaedia of Sufis: South Asia, page-357