شاہ فیصل
شاہ فیصل (انگریزی: Shah Faesal) (ولادت: 17 مئی 1983ء) سابق بھارتی سیاست دان اور جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے بیوروکریٹ ہیں۔ 2010ء میں، وہ بھارتی سول سروسز امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے پہلے کشمیری بنے۔[1][2][3]
شاہ فیصل | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 مئی 1983ء (42 سال) لولاب |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | سرکاری ملازم ، طبیب |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Urvashi Sarkar (7 مئی 2010)۔ "Shah Faesal is first Kashmiri to top civil services exam"۔ The Hindu۔ ISSN:0971-751X۔ 2019-04-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-06
- ↑ Suruchi Sharma (14 فروری 2011)۔ "They find me glamourous: Shah Faesal"۔ The Times of India۔ 2019-03-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-06
- ↑ Mani Shankar Aiyar (23 فروری 2019)۔ "Kashmir's Arvind Kejriwal"۔ The Week۔ 2019-03-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-11