شاہ محمدی
شاہ محمدی (انگریزی: Shah Muhammadi) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہ تلہ گنگ سے 4٫8 کلومیٹر ہے ائر مارشل نور خان(تمغا شجاعت) کا گاؤں ہے جن کے ائر فورس میں نمایاں کارنامے ہیں
ملک | پاکستان |
---|---|
صوبہ | پنجاب |
ضلع | چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|