شاہ پور بند
شاہ پور بند پاکستان میں دریائے نندنہ پر ضلع اٹک کے مقام پر واقع ایک بند ہے۔ اس بند کی اونچائی 26 میٹر (85 فٹ) اور ذخیرہ کی گنجائش 17,620,000 میٹر3 (14,285 acre·ft) . [1]
شاہپور بند | |
---|---|
ملک | پاکستان |
مقام | ضلع اٹک، پنجاب، پاکستان |
درجہ | زیر استعمال |
تاریخ افتتاح | 1986 |
تعمیری اخراجات | 36.5 ملین روپے |
مالک | حکومت پنجاب |
ڈیم اور سپل وے | |
قسم ڈیم | کنکریٹ کشش ثقل |
بلندی | 26 میٹر (85 فٹ) |
لمبائی | 93.26 میٹر (306 فٹ) |
ذخیرہ آب | |
کل گنجائش | 17,620,000 میٹر3 (14,285 acre·ft) |
مقام۔
ترمیمیہ بند ضلع اٹک کے کالا چٹہ حدود میں، اسلام آباد سے تقریبا 45 کلومیٹر (28 میل) کے فاصلے پر واقع ہے اور فتح جنگکے شمال میں 8 کلومیٹر (5 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس بند کو سمال ڈیمز آرگنائزیشن ، حکومت پنجاب نے 1982 میں شروع کیا تھا اور 36.5 ملین پاکستانی روپوں کی لاگت سے 1986 میں مکمل ہوا تھا۔ [2]
مزید دیکھیے
ترمیمنوٹ
ترمیم- ↑ "List of Completed Dams in Pakistan" (PDF)۔ Water Statistic of Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2012[مردہ ربط]
- ↑ "Maintenance and Operational Activities in the Command Area of Shahpur Dam" (PDF)۔ Irrigation Management Institute۔ 03 نومبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2012