سلسلہ کوہ کالا چٹا
سلسلہ کوہ کالا چٹا ضلع اٹک پنجاب، پاکستان میں واقع ایک سلسلہ کوہ ہے جو راولپنڈی کی طرف واقع ہے۔[1] اٹک کے شمالی میدانی کی جنوبی ترئی میں سلسلہ کالا چٹا واقع ہے۔ یس کا پھیلاؤ شرقا غربا ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ اس کی قدرتی ساخت ہے، یہ پہاڑ دو رنگ کے پتھروں سے بنا ہے ایک سفید اور دوسرا گہرا بھورا رنگ اسی وجہ سے اسے کالا چٹا کہا جاتا ہے۔[2] سیون سسٹرز ٹنل (اٹک) جو سات سرنگوں والے ریلوے سلسلے سے مشہور ہے کالا چٹا کے پہاڑی سلسلے میں واقع ہے ۔
سلسلہ کوہ کالا چٹا | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
تقسیم اعلیٰ | ضلع اٹک ، پنجاب ، خیبر پختونخوا |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 33°43′00″N 72°10′00″E / 33.71666667°N 72.16666667°E |
بلندی | 841 میٹر |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "سلسلہ کوہ نمک اور سطح مرتفع پوٹھوہار"۔ پاکستان کی سطوح مرتفع۔ پاکستان پیڈیا۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اگست 2012
- ↑ کالا چٹا پہاڑ