شایان جہانگیر (پیدائش: 24 دسمبر 1994ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے [1] جو اس وقت امریکا میں مقیم ہے۔ [2]انھوں نے 12 اکتوبر 2014ء کو 2014-15ء قائد اعظم ٹرافی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا۔ [3] جولائی 2020ء میں انھیں 2020ء کیریبین پریمیئر لیگ کے لیے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس دستے میں شامل کیا گیا۔ [4] [5] اس نے 5 ستمبر 2020ء کو سی پی ایل میں بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [6]

شایان جہانگیر
ذاتی معلومات
پیدائش (1994-12-24) 24 دسمبر 1994 (عمر 29 برس)
کراچی، سندھ، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
پہلا ایک روزہ20 نومبر 2022  بمقابلہ  نمیبیا
آخری ایک روزہ26 نومبر 2022  بمقابلہ  نمیبیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014/15–2016/17پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
2020بارباڈوس ٹرائیڈنٹس
ماخذ: کرک انفو، 29 نومبر 2020ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Shayan Jahangir"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2020 
  2. "Jessy Singh and Shayan Jahangir bring CPL experiences to Minor League Cricket"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2020 
  3. "Group I, Quaid-e-Azam Trophy Silver League at Karachi, Oct 12-15 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2020 
  4. "Nabi, Lamichhane, Dunk earn big in CPL 2020 draft"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2020 
  5. "Teams Selected for Hero CPL 2020"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2020 
  6. "28th Match, Tarouba, Sep 5 2020, Caribbean Premier League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2020