شادن لنڈ ریلوے اسٹیشن
(شدن لند ریلوے اسٹیشن سے رجوع مکرر)
شادن لنڈ ریلوے اسٹیشن، ڈیرہ غازی خان کے نزدیک پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن کوٹری-اٹک ریلوے لائن پر واقع ہے۔
شادن لنڈ ریلوے اسٹیشن Shadan Lund Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | شادن لنڈ | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے، پاکستان ریلویز | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کوٹری-اٹک ریلوے لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | SHDL | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
عوام کو ریلوے کی سفری سہولیات کے لیے 1965ء میں ریلوے اسٹیشن کی عمارت تعمیر کی گئی تھی جو فن کا نمونہ تھی اور ریلوے ملازمین کی رہائش کے لیے کوارٹرز بنائے گئے تھے۔ مگر ریلوے انتظامیہ کی عدم توجہی اور مبینہ غفلت کی وجہ سے عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور رات کی تاریکی میں لائٹ کا مناسب انتظام نہ ہونے سے ہر طرف اندھیرا چھایا ہوتا ہے۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق شادن لنڈ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SHDL ہے
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
ترمیمشادن لنڈ ریلوے اسٹیشن شادن لنڈ میں واقع ہے
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین