شراوستی پالی: ساوتھی) قدیم ہندوستان کی کوشل سلطنت کا دار الحکومت ہوا کرتا تھا اور یہ وہ جگہ ہے جہاں گوتم بدھ نے عرفان حاصل کرنے کے بعد اکثر وقت گزارا۔ یہ راپتی ندی کے قریب واقع ہے، اترپردیش کے شمال مشرقی حصے اور نیپالی بارڈر کے نزد ہے۔

شراوستی
مول گند کُتی، جیٹوَنا وہار میں بُدھ کی کٹھیا کے باقیات۔
شراوستی is located in اتر پردیش
شراوستی
اندرون اتر پردیش
شراوستی is located in ٰبھارت
شراوستی
شراوستی (ٰبھارت)
مقاماتر پردیش، بھارت
متناسقات27°31′1.5″N 82°3′2.2″E / 27.517083°N 82.050611°E / 27.517083; 82.050611
رقبہضلع شراوستی

حوالہ جات

ترمیم