نوشیروانبڑا ہی منصف اور عدل پسند بادشاہ تھا نوشیروان عادل کے نام سے عدل اب تک ضرب المثل ہے۔

  • فارس کے بادشاہ کیقباد کا فرزند تھا 531ء میں تخت نشین ہوا اس نے روم کے بادشاہ کو شکست دی بغداد کو دار الحکومت بنایا۔
  • طویل مدت تک حکومت کے بعد 579ء میں فوت ہوا۔ اس کے بعد اس کا بیٹا ہرمز تخت نشین ہوا۔[1]

حوالہ جاتترميم

  1. تلمیحات حصہ اول صفحہ 219، اقبال اکیڈمی لاہور پاکستان