مرکزی مینیو کھولیں

شرییا گھوشال بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہے۔ اس نے اردو اور ہندوستانی کے علاوہ کئی دوسری بھارتی زبانوں کو اپنی گائکی سے مالامال کیا۔ 2002ء، 2005ء، 2007ء، 2008ء وغیرہ سالوں میں اسے بھارتی سرکار کے قومی فلمی اعزازوں سے نوازا گیا ہے۔

شریا گھوشال
شریا گھوشال
ذاتی معلومات
پیدائشی نام شریا گھوشال
پیدائش 12 مارچ 1984ء (عمر 35 سال)[1]
تعلق دُرگاپور، مغربی بنگال ، بھارت
اصناف غزل ، فلمی ، ہندوستانی کلاسیکی موسیقی
پیشے گلوکاری
آلات گلوکاری
سالہائے فعالیت 1998–تاحال
ریکارڈ لیبل ساگریکا
ویب سائٹ shreyaghoshal.com
دستخط
Shreya Ghoshal signature.svg
شریا گھوشال

اعزازاتترميم

شرییا گھوشال کے اعزازات کی فہرست

گھوشال 2012ء میں منعقدہ تیرھویں آئی آئی ایف اے اعزاز کے موقع پر، جس میں اسے باڈی گارڈ فلم کے نغمہ تیری میری کے لیے آئی آئی ایف اے اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ سے نوازا گیا۔

اعزاز حاصل شدہ نامزد
قومی فلمی اعزازات
4 دستیاب نہیں
فلم فیئر اعزازات
6* 20
فلم فیئر اعزاز جنوب
9 36
آئی آئی ایف اے اعزازات
7 20
Guild Awards
4 16
مرچی میوزک ایوارڈ
3* 13
اسکرین ایوارڈ
6 12
زی فلم اعزازات
7 17
* ایک سے زیادہ زمرے میں اعزازات حاصل کیے
کل
حاصل شدہ اعزازات 112
نامزد 269

حوالہ جاتترميم

  1. "Shreya Ghoshal"۔ آئی ٹیونز۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2015۔

بیرونی روابطترميم