شریعت محمدی
شریعت محمدی سے مراد ایسے تمام احکامات ہیں جو اللہ تعالیٰ نے نبی آخر الزمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ذریعے سے تا قیامت مسلمانوں پر نازل کیے۔ دوسرے الفاظ میں تمام مسلمان شریعت محمدی کی پیروی کرنے کے دعویدار ہیں۔
مذہبی رسوم
ترمیماصل مقالہ: عید الفطر اور عید الاضحی
اسلامی شریعت میں مشہور اسلامی تہواروں میں سے دو اہم اسلامی تہوار سنت رسول سے ثابت ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سنن ابی داؤد 1134