شعور و احساس

جین آسٹن کا ناول

شعور و احساس مشہور برطانوی مصنفہ جین آسٹن کے انگریزی ناول Sense and Sensibility کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ ترجمہ عبد العلیم قدوائی نے کیا ہے اسے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی نے شائع کیا ہے۔ یہ ناول 1811ء میں تین جلدوں میں شائع ہوا تھا، لیکن دو سو سال سے زائد کی طویل مدت گزرنے کے باوجود بھی اس کی ادبی دل آویزی ، فنی عظمت اور عوامی مقبولیت میں ذرا بھی کمی نہیں آئی جس کی اصل وجہ یہ ہے کہ اس کا پلاٹ ، کردار اور ماحول حقیقی زندگی سے بھر پور ہیں ۔ اس میں غیر ضروری مبالغہ آرائی اور تخیل کی بے راہ روی سے پرہیز کیا گیا ہے اور فطرت انسانی کے مختلف پہلووں کی عکاسی دلچسپ انداز میں کی گئی ہے ۔[1]

شعور و احساس
(انگریزی میں: Sense and Sensibility)،(فرانسیسی میں: Raison et Sentiments)،(فرانسیسی میں: Le Cœur et la raison ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مصنف جین آسٹن   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف رومانوی فکشن   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1811  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کانگریس PR4034.S4  ویکی ڈیٹا پر (P1149) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
تکبر اور تعصب   ویکی ڈیٹا پر (P156) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم