شعیب خان (پیدائش: 13 اپریل 1985ء بوستان میں) ایک بائیں ہاتھ کے پاکستانی بلے باز ہیں جو کوئٹہ بیئرز کی طرف سے کھیلتے ہیں اور البرکہ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان کے لیے چار بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے ہیں۔ وہ انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میں ان کی بلے بازی کا اسٹرائیک ریٹ 81 اور اوسط 16.25 ہے۔ [1]

شعیب خان
ذاتی معلومات
مکمل نامشعیب خان
پیدائش (1985-04-13) 13 اپریل 1985 (عمر 39 برس)
بوستان، بلوچستان، پاکستان
عرفنام
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 24)10 اکتوبر 2008  بمقابلہ  کینیڈا
آخری ٹی2013 اکتوبر 2008  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2006-تاحالکوئٹہ بیئرز
2004-تاحالاسٹیٹ بینک آف پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 4 65 33 22
رنز بنائے 65 3,695 878 533
بیٹنگ اوسط 16.25 31.58 27.43 24.22
100s/50s 0/1 7/13 0/7 0/5
ٹاپ اسکور 50 185 75 85
گیندیں کرائیں - 286 218 45
وکٹ - 3 6 4
بالنگ اوسط - 70.66 34.83 18.25
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ - 1/11 3/28 3/36
کیچ/سٹمپ 1/– 56/– 7/– 7/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 دسمبر 2013

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Cricinfo – Players and Officials – Shoaib Khan"۔ Content-usa.cricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2008