شعیب منصور
شعیب منصور ایک پاکستانی فلمساز ہیں۔ ان کی رہائش لاہور میں ہے۔ انھوں نے لالی وڈ فلم خدا کے لیے منصوب کی۔
شعیب منصور | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 اپریل 1952ء (72 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
پیشہ | ٹی وی پروڈیوسر ، ٹیلی ویژن ہدایت کار ، مصنف ، فلم ہدایت کار ، میوزک پروڈیوسر ، نغمہ ساز ، نغمہ نگار |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات[1] | |
درستی - ترمیم |
تاریخ | 2002 |
---|---|
ملک | پاکستان |
میزبان | حکومت پاکستان |
فلم سازی
سال | فلم | اعزاز |
---|---|---|
2007 | خدا کے لیے | فاتح – پی ٹی ایوارڈ Cairo International Film Festival Roberto Rossellini اعزاز |
2011 | بول | فاتح – لکس اسٹائل اعزاز London Asian Film Festival IRDS Film Awards |
ٹیلی ویژن
- ففٹی ففٹی (sketch comedy)
- ان کہی (ٹیلی ویژن سلسلے وار ڈراما، 1982)
- میوزک '89 (پاپ میوزک شو، 1989)
- سنہرے دن (ٹیلی ویژن منی سیریز، 1990)
- عمران خان (ٹیلی ویژن دستاویزی فلم، 1993)
- گٹار '93 (وائٹل سائنز موسیقی کی وڈیو کا انتخاب، 1993)
- الفا براوو چارلی (ٹیلی ویژن منی سیریز، 1998)
- گلز اینڈ گائز (ٹیلی ویژن حقیقت پر مبنی شو، 1999)
- دھندلے راستے (ٹیلی ویژن منی سیریز)
- جھرنے (پایپ موسیقی کا شو)
- جنوں ابھی کم نہیں ہوا
- PTV Awards تقریب 1986
- لکس اسٹائل اعزاز تقریب 2008
- گیٹار93 (ویڈیوز پاپ بینڈ وائٹل سائنز کی بنیاد پر، نومبر 1993)
اعزازات برائے فلم
سال | اعزاز | زمرہ | عنوان | نتیجہ |
---|---|---|---|---|
2005 | The 1st Indus Drama Awards | Special Award for Direction | ففٹی ففٹی | فاتح |
2007 | Cairo International Film Festival | سلور پیرامڈ ایوارڈ | خدا کے لیے | فاتح |
2007 | پی ٹی وی ایوارڈ | لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ | فاتح | |
2007 | Roberto Rossellini Award | بہترین فلم | خدا کے لیے | فاتح |
2007 | ستارۂ امتیاز | اچیومنٹ | فاتح | |
2002[3] | تمغا حسن کارکردگی | اچیومنٹ | فاتح | |
2011 | IRDS Film Awards | بہترین ہندی فلم کا اعزاز | بول | فاتح |
2011 | لکس اسٹائل اعزاز | بہترین فلم | بول | فاتح |
2011 | London Asian Film Festival | بہترین فلم | بول | فاتح |
2011 | Asia Pacific Screen Awards | Best Feature Film | بول | نامزد |
حوالہ جات
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/c34d6329-38db-4159-856d-034a1446b9ba — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2021
- ↑ http://www.reelspakistan.com/shoaib-mansoor/
- ↑ http://www.dawn.com/news/27371/president-gives-away-civil-military-awards, Shoaib Mansoor's Pride of Performance Award info on Dawn newspaper, Published 24 مارچ 2002, Retrieved 2 مئی 2016
بیرونی روابط
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Shoaib Mansoor ، اخذ شدہ 4 مارچ 2016