شمالی امریکا (خطہ)
(شمالی امریکہ (خطہ) سے رجوع مکرر)
شمالی امریکا بر اعظم امریکا کا شمالی ترین خطہ ہے اور براعظم شمالی امریکا کا حصہ ہے۔ یہ وسطی امریکا کے شمالی جانب واقع ہے اور ریاستہائے متحدہ امریکا اور میکسیکو کی درمیان سرحد کو ان دونوں خطوں کی درمیانی سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق یہ ممالک اس خطے میں شامل ہیں:
گرین لینڈ (ڈنمارک کا خود مختار جزیرہ)
سینٹ پیئر و میکیلون (فرانس کے زیر قبضہ)
یہ دنیا کے خوش حال ترین خطوں میں سے ایک ہے۔ اس خطے کی آبادی 33 کروڑ 46 لاکھ سے زائد ہے جبکہ اس کا کل رقبہ 2 کروڑ 17 لاکھ 80 ہزار 142مربع کلومیٹر ہے۔