شمالی جوکاغیری
شمالی جوکاغیری ایک زبان ہے جسے کا تعلق روس کے علاقہ مشرقی سائبیریا کے ساتھ ہے جہاں کے جوکاغیری لوگ اسے بولتے ہیں[2] جن کی تعداد1989ء میں 30 سے 150 تھی۔ اسے ٹندرا جوکاغیر (Tundra Yukaghir) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی خاندان بندی کچھ یوں ہے:
- شمالی جوکاغیری ←جوکاغیری زبانیں
شمالی جوکاغیری | |
---|---|
مقامی | روس |
علاقہ | سخا جمہوریہ |
نسلیت | 1,600 all Yukaghir people (2010 census) |
مقامی متکلمین | 370 all Yukaghir (2010 census)e18 |
جوکاغیری زبانیں
| |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | ykg |
گلوٹولاگ | nort2745 [1] |
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Northern Yukaghir"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ↑ ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔ آئی۔ ایل انٹرنیشنل، 2005ء